نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا ویڈیو بیان
  • بریکنگ :- افغان صورتحال پرسعودی عرب کی جانب سےاوآئی سی وزرائےخارجہ کااجلاس طلب
  • بریکنگ :- پاکستان افغان معاملےپرہنگامی اجلاس کی حمایت کرتاہے،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- اوآئی سی اجلاس کی 17دسمبرکوپاکستان میں میزبانی کی پیشکش کرتےہیں،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- امیدہےاوآئی سی کےرکن پیشکش کی حمایت کریں گے،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- افغانستان او آئی سی کا بانی رکن ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
  • بریکنگ :- افغانستان کواس وقت انسانی بحران کا سامنا ہے،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- لاکھوں افغان باشندےغیریقینی صورتحال کاسامناکررہےہیں،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- افغان عوام کومعاونت کی ضرورت ہے،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- اوآئی سی کوافغان عوام کی مددکیلئےآگےآناہوگا، شاہ محمودقریشی
Coronavirus Updates

’’اب اچھے ڈرامے نہیں بنتے ‘‘،عفت عمر شوبز سے ریٹائر

’’اب اچھے ڈرامے نہیں بنتے ‘‘،عفت عمر شوبز سے ریٹائر

دنیا اخبار

میرے مطلب کا کام موجود نہیں ،پاکستانی ڈرامے دیکھنا بھی پسند نہیں :اداکارہ

لاہور (شوبز ڈیسک ) اداکارہ عفت عمر نے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا ۔انہوں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہاکہ میں پاکستانی شوبز انڈسٹری میں مزید کام نہیں کروں گی کیونکہ یہاں پر میرے مطلب کا کام موجود نہیں ہے اور یقین کریں میں پاکستانی ڈارمے دیکھنا بھی پسند نہیں کرتی ۔ انہوں نے بتایا 26 سال کی عمر میں شادی ہوگئی تھی جس کے بعد میں شوبز کی دنیا سے کچھ وقت کیلئے دور ہوگئی تھی اورپھر میں نے ماں کے کردار سے انڈسٹری میں واپسی کی لیکن مجھے بہت مایوسی ہوئی اور میں اپنے کام سے خوشی محسوس نہیں کررہی ہوں جس کی وجہ اچھے ڈراموں کا نہ بننا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement