اپنے کردار مہوش کو ساری زندگی نہیں بھُلا سکوں گی:عائزہ خان

اپنے کردار مہوش کو ساری زندگی نہیں بھُلا سکوں گی:عائزہ خان

اداکارہ عائزہ خان نے کہا کہ اب تک کئی کردار کئے لیکن کردار جو یادگار بن گیا ہو وہ ڈرامہ سیریل میرے پاس تُم ہو میں مہوش کا کردار تھا

کراچی (سٹا ف رپورٹر)جس کو ساری زندگی نہیں بھُلا سکوں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انٹر ویو میں کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کردار زمین سے آسمان اور پھر آسمان سے گہری کھائی میں گرتا دکھایا گیا ہے ،ناشُکرے لوگوں کا انجام کیا ہوتا ہے اور وہ کیسے اپنی ہنستی بستی زندگی آگ میں جھونک دیتے ہیں ،اسے بہت ہی موثر انداز میں لکھا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں