بڑھتی عمرکے باوجود متاثر کن کردار کررہاہوں:فیصل قریشی

بڑھتی عمرکے باوجود متاثر کن کردار کررہاہوں:فیصل قریشی

اداکار فیصل قریشی کاکہناہے کہ مرد بڑھتی عمر کے باوجود اہم کردار ادا کرتے ہیں

کراچی (سٹاف رپورٹر)جیسے ٹام کروز شاہ رخ خان وغیرہ، لیکن انھیں یہ بالکل بھی معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہے ، شاید ان کیلئے ایسے کردار لکھے ہی نہیں جا رہے ہیں۔ایسا دنیا بھر میں ہوتا ہے ، بالی ووڈ یا ہالی ووڈ پر نگاہ ڈالیں تو وہاں بھی یہی کچھ ہورہاہے ۔ میں بڑھتی عمرکے باوجود متاثر کن کردار کررہاہوں۔جہاں تک خواتین فنکارائوں کا مسئلہ ہے ،ہماری کچھ اقدار ایسی ہیں جن کے باعث خواتین شادی کے بعد ایسے کردار کرنے سے ہچکچاتی ہیں اور جو کرنے پر آمادہ ہوتی بھی ہیں وہ یہی کہتی ہیں کہ ہلکا ہاتھ رکھیں، ہمارے بچے بھی ہیں۔تو یہ ہمارے معاشرے کا ایک پہلو ہے ، نکول کڈمین اگر ایسے کردار کرے گی تو وہاں کوئی کچھ نہیں کہے گا۔ میرا نہیں خیال کہ اس کے علاوہ کوئی اور وہ وجہ ہے ۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے ایک انٹرویو میں کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں