پاکستانی ثقافت اجاگرکرنے کیلئے حکومتی اقدامات ناکافی:عارف لوہار

پاکستانی ثقافت اجاگرکرنے کیلئے حکومتی اقدامات ناکافی:عارف لوہار

فوک گلوکار عارف لوہارنے کہا کہ پاکستان کی ثقافت کواجاگرکرنے کیلئے حکومتی سطح پر جس طرح کے اقدامات ہونے چاہئیں وہ نظر نہیں آتے

لاہور(این این آئی)آزادکشمیر ،گلگت بلتستان سمیت دیگر صوبوں کی ثقافت دل کولبھانے والی ہے لیکن ہم غیرملکیوں کو اس سے آشنا نہیں کر اسکے ۔ایک انٹر ویو میں عارف لوہار نے کہاکہ ہمارے ملک میں انتہائی خوبصورت مقامات ہیں لیکن ہم انہیں دنیا کے سامنے نہیں لا سکے ، اگر اس خوبصورتی او ر مقامی ثقافت کو اجاگرکیا جائے تو پاکستان سیاحت کیلئے شہرت حاصل کر سکتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں