سوشل میڈیا نے ہرکسی کو اپنی دنیا کا سٹاربنادیاہے :علی عباس
ٹی وی اداکارعلی عباس نے کہا ہے کہ جب میں اداکاری کے شعبے میں آیا تب یہاں جگہ بنانے کیلئے بہت جدوجہد کرنا پڑتی تھی
کراچی (سٹاف رپورٹر)کیونکہ سوشل میڈیا اتنا مقبول نہیں تھ۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سوشل میڈیا کی وجہ اب ہر کوئی اپنی دنیا میں سٹار بن گیا ہے ۔ آج کل آسان ہے کہ آپ اداکاری اور وقت کی نہیں بلکہ پیسوں کی سرمایہ کاری کریں اور لمحوں میں سٹار بن جائیں۔