گھر اداکاری کی کمائی سے خریدا،ملکیت کی دعویدار خاتون جھوٹی :میرا

گھر اداکاری کی کمائی سے خریدا،ملکیت  کی دعویدار خاتون جھوٹی :میرا

اداکارہ میرا نے سول کورٹ میں اپنے گھر کے خلاف دائر دعوی پر جواب جمع کرواتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیفنس کا گھر اپنی کمائی سے خریدا ،ملکیت کی دعوی دار خاتون جھوٹی ہے

لاہور (کورٹ رپورٹر)اداکارہ کے وکیل نے سول جج مظہر اقبال کی عدالت میں جواب جمع کروایا جس میں موقف اپنایاگیاہے کہ میں پاکستان کی مشہور اداکارہ ہوں یہ گھر خریدنے کیلئے ڈرامے اور فلموں سے پیسہ کمایا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں