15دسمبر کو شادی ہے ،سپر ماڈل مشک کلیم نے شادی کا کارڈشیئرکردیا

15دسمبر کو شادی ہے ،سپر ماڈل مشک  کلیم نے شادی کا کارڈشیئرکردیا

سپر ماڈل مشک کلیم نے اپنی شادی کا اعلان کردیا

کراچی (سٹاف رپو رٹر)مشک کلیم نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کے کارڈ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’’ الحمداللہ، 20 دن بعد شادی ہے ‘‘۔سپر ماڈل کی شادی کے کارڈ پر دیکھا جاسکتا ہے کہ 15 دسمبر کو ان کے قریبی ساتھی نادر ضیا کے ساتھ ان کا نکاح ہے ،مشک کلیم سوشل میڈیا پر نادر ضیا کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتی رہی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں