کورونا کی وجہ تعطل کا شکار فلموں کو ریلیزکرنے کی تیاریاں شروع

کورونا کی وجہ تعطل کا شکار فلموں کو  ریلیزکرنے کی تیاریاں شروع

پاکستان کی 2 فلمیں ونس اپاون اے ٹائم ان کراچی اور ’’چودھری ‘‘ آئندہ سال ریلیز کی جائیں گی

لاہور (نیوز رپورٹر )کورونا لاک ڈاؤن کے باعث تیس سے زائد فلمیں تعطل کا شکاررہی ہیں جن کو ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔پاکستانی فلموں کی سینما گھروں میں ریلیز سے فلم انڈسٹری ترقی کرے گی اور معیاری فلموں سے شائقین کو تفریح بھی ملے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں