ثناء جاوید نے نئے پراجیکٹ کا ٹیزر شیئر کردیا

ثناء جاوید نے نئے پراجیکٹ  کا ٹیزر شیئر کردیا

شوبز انڈسٹری کی مشہوراداکارہ ثنائجاوید نے اپنے نئے پراجیکٹ کا ٹیزر شیئر کردیا ہے

کراچی (سٹاف رپورٹر)انہوں نے ٹیزر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ‘جو رب نے کہا وہی ہونا ہے ۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کئے گئے اس ٹیزر سے ایسا لگ رہا ہے کہ وہ اس ڈرامے میں جس لڑکی کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گی وہ مذہب کی طرف رغبت رکھتی ہے ۔ مشہور ڈرامے ‘خانی’ سے مداحوں کی پسندیدہ جوڑی فیروز خان اور ثنا جاوید ایک بار پھر ایک ساتھ سکرین پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں