مہوش حیات نے شوبز کیریئر پر مبنی ویڈیو شیئر کر دی

مہوش حیات نے شوبز کیریئر  پر مبنی ویڈیو شیئر کر دی

اداکارہ مہوش حیات نے اپنے شوبز کیریئر پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی

کراچی (سٹاف رپورٹر)انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو اداکارہ کی مختلف ویڈیو کلپس کی مدد سے بنائی گئی ہے ۔ ویڈیو میں مہوش حیات کے شوبز کیریئرکی شروعات سے لیکر اب تک کے مناظر دِکھائے گئے ہیں۔ویڈیو میں مہوش حیات کو بندوق چلانے کا تجربہ حاصل کرتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔مہوش حیات نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ‘بحیثیت عورت، میں وہ سب کچھ ہوں جو میں چاہتی ہوں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں