علی ظفر قطر ی حکومت کے شکر گزار

علی ظفر قطر ی حکومت کے شکر گزار

گلوکار علی ظفر نے فارمولا1 گراں پری میں بلائے جانے پر قطر کی حکومت کا شکریہ ادا کیا

لاہور(شوبز ڈیسک)علی ظفر نے اپنے انسٹاگرام پر قطری حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا۔ گلوکار نے کہا کہ قطر کا دورہ میرے لیے بہت یادگار ثابت ہوا ہے ، جہاں میں نے دنیا کی خوب صورت ترین جگہوں کی سیر کی اور اس دوران خوب انجوائے بھی کیا۔علی ظفر نے مزید کہا کہ میں آپ لوگوں کو مشورہ دوں گا کہ قطر کی خوبصورتی کو دیکھنے کے لیے وہاں ضرور جانا چاہیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں