سینما کی بحالی کیلئے پنجابی فلموں کی نمائش ضروری :صائمہ نور

سینما کی بحالی کیلئے پنجابی فلموں  کی نمائش ضروری :صائمہ نور

لم سٹار صائمہ نور نے کہا کہ سینما انڈسٹری کی بحالی کیلئے پنجابی فلموں کی نمائش بہت ضروری ہے

لاہور(آئی این پی)فایک انٹرویو میں صائمہ نور نے کہا کہ ملک میں اگرجدید ٹیکنالوجی سے بننے والی فلموں کی بات کی جائے تو یقیناً نوجوان فلم میکرز منفرد اوراچھا کام کررہے ہیں لیکن ابھی تک وہ بات بنتی دکھائی نہیں دیتی جوکامیاب فلمی دنیا کی ہوتی ہیں،آج بھی پنجابی فلموں کو پسند کر نیوالوں کی تعداد زیادہ ہے ۔ اگر سینما انڈسٹری کی مکمل بحالی کرنی ہے تو پنجابی فلموں کی تیاری اور نمائش پر بھی توجہ دینا ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں