بھارتی فلموں میں آفرز ملنے کے باوجود کام کا ارادہ نہیں:آمنہ الیاس

بھارتی فلموں میں آفرز ملنے کے باوجود کام کا ارادہ نہیں:آمنہ الیاس

داکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان مجھے اپنی جان سے زیادہ پیارا ہے

لاہور (آن لائن)ااس کیلئے جان بھی حاضر ہے میں نے اسی ملک میں جنم لیا اور اسی ملک نے مجھے عزت شہرت دی۔انہوں نے کہا کہ شوبز میں بھی میری شناخت اسی ملک کے حوالے سے ہے ، بھارتی فلموں میں آفرز ملنے کے باوجود فی الحال کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک ملاقات میں کیا۔ اداکارہ نے کہا ہے کہ فیشن انڈسٹری سے زیادہ اس وقت ملکی فلموں میں مصروف ہوں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں