تھیٹر ڈرامہ نہ کرنیکا افسوس زندگی بھر رہے گا:آمنہ الیاس

تھیٹر ڈرامہ نہ کرنیکا افسوس زندگی بھر رہے گا:آمنہ الیاس

ماڈل اوراداکارہ آمنہ الیاس نے کہازندگی کاپہلا تھیٹرپلے ‘‘ ان کہی ’’ کرنے کا اعزاز ملنے والا تھا کہ لیجنڈری ڈرامہ رائٹر حسینہ معین کی اچانک رحلت کے بعد وہ التوا کاشکار ہوگیا

کراچی (سٹاف رپورٹر) جس کا افسوس زندگی بھر رہے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نمائندہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ اداکارہ صنم سعیدنے کہا ناپا کے تھیٹر ڈراموں میں کام کرکے منفرد تجربہ ملاتھا، اب وقت ہے کہ ہم تھیٹر ڈرامے کرکے شائقین کوتھیٹرہالزتک واپس لائیں۔ فیصل قریشی نے کہا آفرہوئی اور ٹی وی کی مصروفیات آڑے نہ آئیں تو ضرور تھیٹر کروں گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں