عاصم اظہر سوتیلے بھائی ہیں اور نہ ہی کزن ،میرب علی کی وضاحت

عاصم اظہر سوتیلے بھائی ہیں اور نہ  ہی کزن ،میرب علی کی وضاحت

ماڈل و اداکارہ میرب علی نے واضح کیا ہے کہ گلوکار عاصم اظہر ان کے سوتیلے بھائی اور نہ ہی ان کے کزن ہیں

کرچی (آئی این پی) میرب علی نے بتایا کہ وہ اور عاصم اظہر بچپن سے ہی ایک دوسرے کو جانتے ہیں اور بہترین دوست ہیں جب کہ ان کے بھائی اور گلوکار بھی اچھے دوست ہیں اور ان کی مائیں بھی بہترین سہیلیاں ہیں۔ خیال رہے کہ عاصم اظہر اور میرب علی کے ساتھ متعلق افواہیں سرگرم رہتی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں