میری نانی سے جو بھی ملتا وہ خود کو خاص محسوس کرتا:ماہرہ خان

میری نانی سے جو بھی ملتا وہ خود  کو خاص محسوس کرتا:ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ میری نانی سے جو بھی ملتا تھا وہ خود کو خاص محسوس کرتا تھا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ماہرہ خان نے اپنی انسٹاگرام پر اپنی مرحومہ نانی کی چند یادگار تصاویر شیئر کیں اورانہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ کہانی سنانے میں ماہر، ساڑھی زیب تن کرنے میں نفیس، بے حد خود مختار ،اپنی صحت کا خیال رکھنے والی، دوسروں کی باتیں دھیان لگاکر سننے والی، پیار کرنے والی ماں اور اظہارِ خیال کرنے والی انسان تھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں