ایسا شوہر چاہیے جو گھر داماد بننے کیلئے تیار ہو:سارہ علی خان

ایسا شوہر چاہیے جو گھر داماد بننے کیلئے تیار ہو:سارہ علی خان

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے کہا کہ ان کی ماں روزمرہ زندگی میں ان کی 'تیسری آنکھ' ہیں اس لیے ان کے ہونیوالے شوہر کو رخصت ہو کر ان کے گھر آنا ہو گا

ممبئی(شوبز ڈیسک)سارہ نے کہا کہ اکیلی ماں کے ساتھ رہنا زندگی کو ضرورت سے زیادہ مشکل بنا دیتا ہے اور جلد ہی حقیقی دنیا آپ کے سامنے آجاتی ہے ۔سارہ نے دوران انٹرویو مذاق میں کہا کہ ان کے ہونے والے شوہر کو شادی کے بعد ان کے ہی گھر میں شفٹ ہونا پڑے گا۔‘میں کسی ایسے شخص سے شادی کروں گی جو میری ماں کے ساتھ رہ سکتا ہو۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں