نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کراچی:کشمیرروڈپرڈکیتی کےدوران نوجوان کےقتل کامعاملہ
  • بریکنگ :- کراچی:ایس آئی یوپولیس کاگلشن اقبال میں چھاپہ
  • بریکنگ :- کراچی:گرفتاری کےڈرسےملزم نےخودکشی کرلی
  • بریکنگ :- کراچی:ہلاک ملزم علی فرزندپولیس اہلکارتھا،پولیس
  • بریکنگ :- کراچی:ملزم نےڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ کرکےشاہ رخ کوقتل کردیاتھا
Coronavirus Updates

گلسوم علی نے عائزہ خان کو اپنا خاص دوست قراردیدیا

گلسوم علی نے عائزہ خان کو اپنا خاص دوست قراردیدیا

ترک اور پاکستانی اداکاراؤں کاسوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرکے اظہارمحبت

کراچی (سٹاف رپورٹر)گلسوم علی نے عائزہ خان کو اپنی خاص دوست قراردے دیا۔ ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ گلسوم علی کا کہنا ہے کہ عائزہ خان ان کی بہت خاص دوست ہیں۔ گلسوم علی نے سوشل میڈیا پر عائزہ خان کے ساتھ اپنی ایک نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے انگریزی اور ترک زبان میں لکھا کہ ’’پیاری عائزہ! آپ میرے لئے ایک خاص اور پیاری دوست ہیں‘‘۔عائزہ علی نے گلسوم کیساتھ چند پرانی تصاویر شیئر کرتے ہوئے جواب میں لکھا کہ گلسوم آپ کو دیکھ کر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے ، آپ کیلئے بہت سارا پیار،جلد ملیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement