عراقی نژاد امریکی ماڈل مونا کتان کی دبئی کے بزنس مین حسان الامین سے منگنی

عراقی نژاد امریکی ماڈل مونا کتان کی دبئی  کے بزنس مین حسان الامین سے منگنی

عراقی نژاد امریکی ماڈل مونا کتان نے دبئی میں مقیم بزنس مین حسان الامین سے منگنی کرلی

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک )مونا کتان نے گزشتہ رات دیرگئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصویر ’’ ہمیشہ کیلئے ‘‘ کے عنوان سے پوسٹ کی ،جس میں انہوں نے اپنی انگلی میں ہیرے کی انگوٹھی پہن رکھی ہے۔ ایک اور تصویر میں وہ اپنے ہونیوالے شوہر کیساتھ پوز دے رہی ہیں ،ان کے مداح یہ بات جان کرکھل اٹھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں