ترک اداکارہ زینب کزیلتان نے آرٹسٹ جان شیکیلدس سے شادی کرلی

ترک اداکارہ زینب کزیلتان نے  آرٹسٹ جان شیکیلدس سے شادی کرلی

ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں گونچا گل خاتون کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ زینب کزیلتان نے شادی کرلی

کراچی (سٹاف رپورٹر)زینب کزیلتان نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کی ہیں اورترک زبان میں ان سب کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی شادی کی تقریب کو یاد گار بنایا۔زینب کزیلتان نے جان شیکیلدس سے شادی کی جو پیشے کے اعتبار سے آرٹسٹ ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں