گلوکار نزاکت علی کا انتقال ،نمازجنازہ آج فیصل آباد میں اداکی جائے گی

گلوکار نزاکت علی کا انتقال ،نمازجنازہ  آج فیصل آباد میں اداکی جائے گی

گلوکار استاد نزاکت علی خان علالت کے باعث انتقال کر گئے ،نماز جنازہ آج آبائی شہر فیصل آبادمیں ادا کی جائے گی

کراچی (سٹاف رپورٹر)گلوکار استاد نزاکت علی گلوکار امانت علی کے والد تھے ،وہ معدے کے عارضے میں مبتلا تھے ،ان کا علاج جاری تھا لیکن گزشتہ روز وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔گلوکاروں سمیت دیگر افرادنے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کااظہار کیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں