جیکولین فرنینڈس پر بھتہ خور سے قیمتی تحائف لینے کا الزام

جیکولین فرنینڈس پر بھتہ خور  سے قیمتی تحائف لینے کا الزام

بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی بھتہ خور کے ساتھ تصاویر لیک ہونے کے بعد نئے الزامات سامنے آگئے

ممبئی (نیٹ نیوز)بھارتی میڈیا میں خبر گرم ہے کہ جیکولین فرنینڈز نے سکیش چندر شیکھر نامی بھتہ خور سے 10کروڑ روپے مالیت کے تحائف وصول کئے ہیں،ان میں 9 لاکھ روپے مالیت کی ایک بلی اور 52 لاکھ روپے مالیت کاایک گھر بھی شامل ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں