بیٹی پر تنقید کرنے والوں کو ابھیشک کی وارننگ

بیٹی پر تنقید کرنے والوں  کو ابھیشک کی وارننگ

بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن نے سوشل میڈیا پر ان کے خاندان کے حوالے سے ٹرولنگ کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی بیٹی آرادھیہ پر اس قسم کے حملے برداشت نہیں کرینگے

ممبئی (آئی این پی)بیٹی پر تنقید ناقابلِ برداشت ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے کام کے حوالے سے نفرت اور تنقید پر مبنی پوسٹ ملتے رہتے ہیں تو ٹھیک ہے کیونکہ میں ایک پبلک فیگر ہوں لیکن میری بیٹی اس حد سے باہر ہے ۔انہوں نے تنقید کرنیوالے کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم جو کہہ رہے ہو وہ میرے سامنے آ کر کہو تاکہ میں دیکھوں کہ تم میں کتنی ہمت ہے

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں