نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- سندھ حکومت کو 30 جنوری تک کا وقت دیا ہے،مصطفیٰ کمال
  • بریکنگ :- میں نےپختون،مہاجر،بلوچوں کوساتھ ملایاہے،مصطفیٰ کمال
  • بریکنگ :- 30جنوری کوکشتیاں جلاکرفوارہ چوک جائیں گے،مصطفیٰ کمال
  • بریکنگ :- فوارہ چوک پراگلےلائحہ عمل کااعلان کریں گے،مصطفیٰ کمال
  • بریکنگ :- اس بلدیاتی قانون کے تحت جینا ممکن نہیں ،مصطفیٰ کمال
  • بریکنگ :- پیپلزپارٹی وفدکوبتادیابلدیاتی قانون منظورنہیں،مصطفیٰ کمال
  • بریکنگ :- بلدیاتی قانون پرسیاست نہیں کرنا چاہتے،مصطفیٰ کمال
  • بریکنگ :- ایم کیوایم نےآل پارٹیزکانفرنس میں مدعونہیں کیا،مصطفیٰ کمال
  • بریکنگ :- ایم کیوایم نےکہاپی ایس پی کوسیاسی جماعت نہیں سمجھتے،مصطفیٰ کمال
  • بریکنگ :- ایم کیوایم کواس حوالےسےجواب دینامناسب نہیں سمجھا،مصطفیٰ کمال
  • بریکنگ :- ہمارے احتجاج میں کراچی کےلوگ نظرآئیں گے،مصطفیٰ کمال
Coronavirus Updates

جسٹن بیبر کا تنقید کے باوجود جدہ میں میوزک کنسرٹ

جسٹن بیبر کا تنقید کے باوجود جدہ میں میوزک کنسرٹ

کینیڈین جسٹن بیبر نے سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجے چنگیز کے مطالبے کو نظر انداز کردیا

لاہور(شوبز ڈیسک)جسٹن بیبر نے سعودی عرب میں کنسرٹ کو منسوخ کرنے کے مطالبے کے باوجود بھی جدہ کورنے سرکٹ میں پرفارمانس دی۔گلوکار نے جدہ کنسرٹ میں اپنے سب سے مقبول ترین گانوں میں سے چند گانے گائے ۔جسٹن بیبر کی اہلیہ ماڈل ہیلے بیبر نے بھی ان کے ساتھ کنسرٹ میں شرکت کی۔خیال رہے کہ سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجے چنگیز کی جانب سے جسٹن بیبر کیلئے ایک کھلا خط لکھا گیاتھاجس میں انہوں نے جسٹن بیبر سے مطالبہ کیا تھا کہ ‘میرے محبوب منگیتر، صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کیلئے کنسرٹ نہ کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement