فنکار دلوں کو ملانے کا فن جانتے ہیں:عاطف اسلم

فنکار دلوں کو ملانے کا فن  جانتے ہیں:عاطف اسلم

گلوکارعاطف اسلم نے کہا ہے کہ فنکاروں کاسیاست سے کوئی واسطہ نہیں، ہم دلوں کوملانے کافن جانتے ہیں

کراچی(آئی این پی)ہماری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ پاکستان کی عوام ہویا ہندوستان کی عوام سب کومحبت کا پیغام دیں اورمحبت پھیلائیں۔ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کے عوام کی طرح ہندوستان کے عوام بھی یہاں آنے کیلئے بے تاب ہیں اگرویزا پالیسی میں نرمی برتی جائے توعوامی سطح پرلوگ اپنے خاندانوں سے آپس میں باآسانی مل سکیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں