صبا قمر،بلال سعید کیس کی سماعت 7 فروری تک ملتوی

صبا قمر،بلال سعید کیس کی  سماعت 7 فروری تک ملتوی

اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے مسجد وزیر خان میں ڈانس کرنے اور ویڈیو بنانے کے کیس پر ضلع کچہری میںسماعت ہوئی

لاہور(عدالتی رپورٹر)عدالت نے کیس کی سماعت 7 فروری تک ملتوی کردی۔اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید عدالت میں پیش ہوئے ۔شوبز کے دونوں ستاروں نے عدالت میں حاضری مکمل کر ائی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں