کترینہ کیف اور وکی کوشل آج شادی کے بندھن میں بندھ جائینگے

کترینہ کیف اور وکی کوشل آج شادی کے بندھن میں بندھ جائینگے

بالی ووڈ کی سپر سٹار کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع سوائی مادھور پور کے ہوٹل میں آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

ممبئی(شوبز ڈیسک)کترینہ کیف کی عمر 38 سال ہے جب کہ وکی کوشل 33 سال کے ہیں۔ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق سٹریمنگ ویب سائٹ ایمیزون پرائم ویڈیو کو 80 کروڑ میں فروخت کردئیے ۔یہی وجہ ہے کہ دونوں نے اپنی شادی کے حوالے سے اتنی زیادہ رازداری برتی ہوئی ہے جبکہ مہمانوں سے شادی کے حوالے سے کوئی بھی خبر لیک نہ کرنے سے متعلق معاہدہ بھی کیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں