بالی ووڈ سٹار گووندا نئی میوزک ویڈیو سے مداحوں کو متاثر نہ کرسکے

بالی ووڈ سٹار گووندا نئی میوزک ویڈیو سے مداحوں کو متاثر نہ کرسکے

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ سٹار گووندا اپنی نئی میوزک ویڈیو ‘ ہیلو’ سے مداحوں کو متاثر نہ کرسکے ۔

گووندا نے انسٹاگرام پر اپنی نئی میوزک ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ‘ ان کا تیسرا گانا (ہیلو) ان کے یوٹیوب چینل گووندا رائلز پر ریلیز کردیا گیا ہے ۔ گووندا ویڈیو میں اداکارہ نشا شرما کے ساتھ رنگین باغات اور روشن گلیوں میں ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ گووندا کی اس میوزک ویڈیو پر زیادہ ترسوشل میڈیا صارفین نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں