زندگی 25 سال پر ختم نہیں ہوتی، ملائکہ اروڑا کا پیغام

زندگی 25 سال پر ختم نہیں  ہوتی، ملائکہ اروڑا کا پیغام

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے پیغام دیا ہے کہ زندگی 25 سال کی عمر کے بعد ختم نہیں ہوجاتی۔

 ملائکہ اروڑا نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے پیغام دیا ہے کہ 25سال کے بعد زندگی ختم نہیں ہوجاتی۔ ملائکہ اروڑا نے لکھا 40 سال کی عمر میں محبت کی تلاش کو معمول بنائیں۔ 30 سال کی عمر میں نئے خوابوں کی دریافت اور ان خوابوں کے تعاقب کو معمول بنائیں۔ 50 سال کی عمر میں اپنے آپ کو اور اپنی زندگی کے مقصد کے تلاش کو معمول بنائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں