ہتک عزت دعوے پر حکم امتناعی کیخلاف میشا کی درخواست منظور

ہتک عزت دعوے پر حکم امتناعی کیخلاف میشا کی درخواست منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر)میشا شفیع کو ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا۔

 ہائیکورٹ نے میشا شفیع کے ہتک عزت دعوے پر حکم امتناعی کے خلاف درخواست منظور کر لی علی ظفر کے دعوے کے ساتھ میشا شفیع کے ہتک عزت دعوے پر بھی سماعت ہو گی سیشن کورٹ نے میشا شفیع کی ہتک عزت دعوے پر کارروائی روک دی تھی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے میشا شفیع کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں