فرانسیسی سپر سٹار گیسپارد یولیل سکیٹنگ حادثے کے دوران ہلاک

فرانسیسی سپر سٹار گیسپارد یولیل  سکیٹنگ حادثے کے دوران ہلاک

پیرس(شوبز ڈیسک)‘پرفیوم، فیشن، ماڈلنگ اور سٹائل’ کے حوالے سے دنیا بھر میں منفرد شہرت رکھنے فرانس کے سپر سٹار گیسپارد یولیل 37 برس کی عمر میں سکیٹنگ کے دوران دوسرے شخص سے ٹکرانے کے بعد حادثے کا شکار ہوکر چل بسے ۔

 گیسپارد یولیل کے اہل خانہ نے تصدیق کی کہ اداکار دنیا سے رخصت ہو گئے ۔ ماڈل و اداکار دیگر ساتھیوں کے ہمراہ معروف سیاحتی مقامی ‘لاریزوری ریزورٹ’ میں سکیٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوئے ۔گیسپارد یولیل نے فرانس کے بڑے ایوارڈز بھی جیت رکھے تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں