یمنیٰ زیدی ماں کی محبت میں شاعرہ بن گئیں

یمنیٰ زیدی ماں کی محبت میں شاعرہ بن گئیں

کراچی (سٹاف رپورٹر)اداکارہ یمنیٰ زیدی ماں کی محبت میں شاعرہ بن گئیں ۔

انہوں نے اپنی والدہ کو شاعرانہ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے ۔اس ویڈیو میں اُنہیں اپنی والدہ کے لیے ایک خوبصورت نظم پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میری پیاری امّی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔اداکارہ کی پوسٹ کو مداحوں اور انڈسٹری کے ساتھی اداکاروں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں