حجاب کے باعث گمنام ہونے کے باوجود بااختیار محسوس کرتی ہوں:ایوا بی

 حجاب کے باعث گمنام ہونے کے باوجود بااختیار محسوس کرتی ہوں:ایوا بی

کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستانی میوزک شو ’ کے سیزن 14 نئے گانے ‘کنا یاری’میں متعارف کروائے گئے کئی نئے چہروں میں ملک کی پہلی حجابی گلوکارہ ایوا بی بھی شامل ہیں۔

 انہوں نے اپنے انٹرویو میں بتایا تھا کہ‘اُن کے نام کا پہلا حصّہ ایوا، زمین کی پہلی خاتون حوا کو خراج تحسین پیش کرتا ہے اور جبکہ اُن کے نام کا شامل کردہ خط بی اُن کی بلوچ شناخت کو ظاہر کرتا ہے ۔ انہوں نے حجاب پہننے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ‘ وہ اپنی شناخت کو حجاب کے نیچے پوشیدہ رکھتی ہے کیونکہ اس طرح وہ گمنام ہونے کے باوجود بااختیار محسوس کرتی ہیں۔ ؟َِ

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں