حبابخاری کو ایک خاتون کا بلند آواز میں وزن تھوڑاکم کرنے کا مشورہ

حبابخاری کو ایک خاتون کا بلند آواز  میں وزن تھوڑاکم کرنے کا مشورہ

کراچی (سٹاف رپورٹر)اداکارہ حبا بخاری نے کہا ہے کہ شادی سے کچھ عرصہ قبل دوران سفر انہیں ایک خاتون نے پرواز میں سب کے سامنے دور سے بلند آواز میں کہا کہ اگر اپنا وزن تھوڑا کم کرلیں تو ’’آفت‘‘لگیں گی۔

  حبا بخاری نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں فلموں میں کام کرنے کی پیش کش بھی ہو چکی ہے مگر اچھی کہانی اور کردار نہ ہونے کی وجہ سے انہوں نے کام سے معذرت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں