میٹ لوف کے نام سے معروف امریکی گلوکارمائیکل لی ایڈے چل بسے

میٹ لوف کے نام سے معروف امریکی  گلوکارمائیکل لی ایڈے چل بسے

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک )میٹ لوف کے نام سے مشہور معروف امریکی گلوکار مائیکل لی ایڈے 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔

مائیکل لی ایڈے نے میٹ لوف کے نام سے 6 دہائیوں تک راک میوزک کے مداحوں کے دلوں پر راج کیا۔ زندگی میں ان کے 10 کروڑ سے زائد البم فروخت ہوئے ۔ انہوں نے 65 سے زائد فلموں میں ا داکاری کے جوہر بھی دکھائے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں