احسن خان نور مقدم کیس کی ناقص تفتیش پر برہم

احسن خان نور مقدم کیس  کی ناقص تفتیش پر برہم

کراچی (آئی این پی)اداکار احسن خان نور مقدم کیس کی ناقص تفتیش پر برہم ہوگئے۔

کیس کی تفتیش کرنے والے افسران اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر برس پڑے ۔احسن خان نے انسٹا سٹوری پر حضرت عمر فاروق کا قول شیئر کیا جو ریاست مجرموں پر رحم کرتی ہے وہاں کے بے گناہ لوگ بڑی بے رحمی سے مرتے ہیں۔اس قول کے ساتھ احسن خان نے نور مقدم قتل کیس کا ہیش ٹیگ استعمال کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں