جیکولین کی سوشل میڈیا پر واپسی صارفین کے چبھتے سوالات

جیکولین کی سوشل میڈیا پر واپسی صارفین کے چبھتے سوالات

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی کئی ہفتوں بعد سوشل میڈیا پرواپسی کے ساتھ ہی صارفین نے بھتہ خوری کے ملزم سکیش چندرسے متعلق سوال کردیا۔

 جیکولین نے سوشل میڈٰیا پراپنی تصویرشیئرکی جس میں وہ ایک کتاب پکڑے مسکراتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ جیکولین فرنینڈس سے سوال پوچھ لیا کہ سکیش چندرکہاں ہے ؟ جیکولین ایسے سوالات کو نظر انداز کرگئیں اورکوئی جواب نہیں دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں