مایا علی کا سحری اور افطار کے درمیان مصروفیت سے متعلق دلچسپ انکشاف

 مایا علی کا سحری اور افطار کے درمیان مصروفیت سے متعلق دلچسپ انکشاف

کراچی (این این آئی)اداکارہ مایا علی نے سحری اور افطار کے درمیان کی مصروفیت سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے ۔

مایا علی نے ایک ٹاک شو میں شرکت کی اور رمضان کے درمیان اپنی مصروفیت کے بارے میں بتایا کہ وہ سحری کے بعد افطار کا انتظار شروع کر دیتی ہیں اور افطار کے بعد سحری کا انتظار شروع کر دیتی ہیں۔مایا علی نے کہا کہ ‘زندگی میں اب ایک اور چیز آ گئی ہے اور وہ ہے آفس، سحری کے بعد وہ صبح اپنے آفس جاتی ہیں اور اپنا کپڑوں کاکاروبار دیکھتی ہیں اور نئے ڈیزائنز سے متعلق میٹنگز وغیرہ کرتی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں