بات وقت پر نہ سنی جائے تو ایکسپائری ہو جاتی ہے :عاصم محمود
کراچی (آئی این پی)اداکار عاصم محمود نے کہا ہے کہ بات وقت پر نہ سنی جائے تو ایکسپائری ہو جاتی ہے ۔ اداکار عاصم محمود نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے ۔
شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں اداکار نے لکھا ہے کہ باتوں کی بھی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے ، وقت پر سنی نہ جائیں تو ایکسپائری ہو جاتی ہیں ۔اداکار کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ اور کیپشن کو سوشل میڈیا صارفین خوب پسند کر رہے ہیں اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے ۔