روینہ ٹنڈن بھارت کی675ملین خواتین کی نمائندگی کرینگی

روینہ ٹنڈن بھارت کی675ملین خواتین کی نمائندگی کرینگی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اپنے نام ایک اہم اعزاز حاصل کر لیا۔۔۔

 وہ W20 میں بھارتی خواتین کی نمائندگی کریں گیں۔ روینہ ٹنڈن کو جی20کی صدارت میں وومن امپاورمنٹ ونگ (ڈبلیو 20) میں نمائندگی کیلئے منتخب کرلیا گیا۔یہ پہلا موقع ہے جب شوبز انڈسٹری سے کسی کو W20 میں نمائندگی کیلئے منتخب کیا گیا ہے جس پر ان کا کہنا ہے کہ میرے لیے ڈبلیو 20 میں مدعو کیا جانا اور بھارت کی 675 ملین خواتین کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں