گلوکارہ صومیہ خان عمرہ کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ

گلوکارہ صومیہ خان عمرہ کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور گلوکارہ صومیہ خان دبئی روانہ ہو گئیں جہاں سے وہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ ہوں گی ۔بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ صومیہ خان دبئی روانہ ہوئی ہیں.

جہاں وہ کچھ روز قیام کرنے کے بعد وہاں سے سعودی عرب جائیں گی اور عمرہ کی سعادت حاصل کریںگی ۔انہوں نے کہا کہ انسان ساری زندگی تگ و دو کرتا رہتا ہے اور شاید کچھ معاملات میں غافل بھی ہو جاتا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں