ریچل نے شائقین کو جلد فلموں میں جلوہ گرہونے کی خبر دے دی

ریچل نے شائقین کو جلد فلموں میں جلوہ گرہونے کی خبر دے دی

لاہور(شوبز ڈیسک )اداکارہ ریچل خان نے کہا ہے کہ میں نے 2023 کیلئے پیشگی منصوبہ بندی کی ہے اور میں اپنے پرستاروں کو چھوٹی سکرین کے ساتھ بڑی سکرین پر بھی کام کرتے ہوئے نظر آؤں گی۔

ایک انٹر ویو میں ریچل خان نے کہا کہ میں کچھ وقت اپنے کاروبار میں مصروف تھی لیکن اب پرستاروں کے اصرار پر ذہنی طور پر تیار ی کر لی ہے کہ میں نے چھوٹی اور بڑی سکرین پر اپنا سکہ جمانا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں