ماہرہ خان کے امید سے ہونے کی خبریں زیرگردش

ماہرہ خان کے امید سے  ہونے کی خبریں زیرگردش

کراچی (آئی ا ین پی)اکتوبر 2023 میں اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ شادی کرنے والی ماہرہ خان سے متعلق بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے۔۔

 کہ اداکارہ حاملہ ہیں۔بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ماہرہ خان حاملہ ہونے کی وجہ سے او ٹی ٹی سیریز جو بچے سنگ سمیٹ لو سمیت دیگر بڑے پراجیکٹس سے دستبردار ہوگئی ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ماہرہ خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش رواں سال اگست یا ستمبر میں متوقع ہے جبکہ ابھی تک اداکارہ نے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں