کنگنا رناوت نے بھی لوک سبھا الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

 کنگنا رناوت نے بھی لوک سبھا الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے بھی لوک سبھا الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا د یئے۔۔

 ، 37 سالہ کنگنا رناوت پہلی مرتبہ انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں، کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت ان کی والدہ اور بہن بھی موجود تھیں۔ کنگنا رناوت نے نے لوک سبھا کی سیٹ کے لیے ریاست ہماچل پردیش سے بی جے پی کے ٹکٹ پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔اداکارہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد کہا کانگریس پارٹی کی ملک دشمن ذہنیت ملک کے لیے تشویشناک ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں