‘مرزا پور’ کی بونس قسط میں منا بھیا کی واپسی

‘مرزا پور’ کی بونس قسط  میں منا بھیا کی واپسی

ممبئی(شوبزڈیسک ) بلاک بسٹر ویب سیریز ‘مرزاپور’ کا منّا بھیا سیزن تھری کی بونس قسط میں واپس آ رہا ہے ۔

یہ قسط اب تاخیر کے بعد ایمیزون پرائم پر دستیاب ہوگی۔منّا بھیا گُڈّو پنڈت کے ہاتھوں دوسرے سیزن میں اپنی موت کو پہنچا تھا اور یہ سیریز کا ایک یادگار کردار رہا ہے ۔ اداکار علی فضل نے بھی ایک مختصر ویڈیو میں اس واپسی کی تصدیق کی اور ناظرین سے کہا کہ وہ تیار رہیں کیونکہ منّا بھیا کی واپسی ان کے لیے اہم ثابت ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں