کارتک آریان کے میگزین کور پر شاندار سٹائل نے دھوم مچا دی

کارتک آریان کے میگزین کور پر شاندار سٹائل نے دھوم مچا دی

ممبئی(شوبزڈیسک ) بالی وڈ اداکار کارتک آریان نے GQ میگزین کے نئے کور کو زینت بخشی ہے ۔میگزین کے کور پر کارتک آریان کا شاندار اور اعتماد سے بھرپور انداز دکھایا گیا ہے ۔۔

جس میں انہوں نے اپنے پرفیکٹلی ٹونڈ جسم اور سٹائل کو ظاہر کیا ہے ۔کارتک آریان نے تصویر کے ساتھ کیپشن دیا، ‘اپنی چائے کا انتظار کرتے ہوئے ’، اور مداحوں کو مزید معلومات دینے کا وعدہ کیا۔کور جاری ہونے کے فوراً بعد، سوشل میڈیا پر صارفین نے ان کی نئے اسٹائل اور فٹنس والی جسامت کی تعریف کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں