لیجنڈری اداکار کمل ہاسن کی فلم ’’انڈین2‘‘ کو قانونی تنازع کا سامنا

لیجنڈری اداکار کمل ہاسن کی فلم  ’’انڈین2‘‘ کو قانونی تنازع کا سامنا

ممبئی(شوبزڈیسک ) لیجنڈری اداکار کمل ہاسن کی فلم ‘انڈین2’ کو قانونی تنازع کا سامنا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملٹی پلیکس ایسوسی ایشن آف انڈیا (MAI) نے فلم ‘انڈین 2’ کی ٹیم کو OTT ریلیز گائیڈلائنز کی خلاف ورزی پر قانونی نوٹس بھیجا ہے ۔

فلم ‘انڈین 2’ کا ہندی ورژن نیٹ فلکس پر طے شدہ 8 ہفتے کے مقررہ وقت سے پہلے اسٹریم کیا گیا، جس سے MAI کی گائیڈلائنز کی خلاف ورزی ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں