شاہ رخ خان کے باڈی گارڈ روی سنگھ کی تنخواہ نے سب کو حیران کر دیا

شاہ رخ خان کے باڈی گارڈ روی سنگھ کی تنخواہ نے سب کو حیران کر دیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کے باڈی گارڈ روی سنگھ کی سالانہ تنخواہ نے سب کو حیران کر دیا ہے ۔2.7 کروڑ روپے سالانہ کما کر روی بھارتی سینما کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے۔۔۔

باڈی گارڈ بن گئے ہیں۔شاہ رخ خان کے ساتھ گزشتہ ایک دہائی سے منسلک روی سنگھ کی ماہانہ تنخواہ تقریباً 17 لاکھ روپے بنتی ہے ، جسے سکیورٹی کے میدان میں ایک بڑی کامیابی سمجھا جا رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں