دلجیت دوسانجھ کی فلم ‘پنجاب 95’ کو سینسر بورڈ کے 120 کٹس کا سامنا

دلجیت دوسانجھ کی فلم ‘پنجاب 95’ کو سینسر بورڈ کے 120 کٹس کا سامنا

ممبئی(شوبزڈیسک)انسانی حقوق کے معروف کارکن جسونت سنگھ خالرا کی زندگی پر مبنی دلجیت دوسانجھ کی آنے والی فلم ‘پنجاب 95’ کو بھارتی سنسر بورڈ (CBFC) کی جانب سے سنسر شپ کے متعدد مطالبات کا سامنا ہے۔

سنسر بورڈ نے ابتدا میں فلم سے 85 مناظر حذف کرنے کا مطالبہ کیا تھا، لیکن ریویژن کمیٹی کے جائزے کے بعد یہ تعداد 120 کٹس تک پہنچ گئی۔ ان مطالبات میں سب سے متنازعہ مطالبہ مرکزی کردار جسونت سنگھ خالرا کا نام تبدیل کرنا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں