ریکھا آئیفا ایوارڈز میں 22 منٹ تک ڈانس پرفارم کرنے کیلئے پُرعزم

ریکھا آئیفا ایوارڈز میں 22 منٹ تک ڈانس پرفارم کرنے کیلئے پُرعزم

ممبئی(شوبز ڈیسک)سینئر بالی ووڈ اداکارہ ریکھا عالمی ایوارڈ شو آئیفا 2024ء میں 22 منٹ تک ڈانس پرفارم کریں گی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کل ہونے والے آئیفا 2024ء میں ریکھا 22 منٹ تک فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کے لباس میں 150 ڈانسرز کے ساتھ ڈانس پرفارم کرنے کے لیے پُر عزم ہیں۔ ریکھا کا کہنا ہے کہ آئیفا میرے دل میں ایک خاص مقام رکھتا ہے اور ایک بار پھر اس کا حصہ بننے پر اعزاز محسوس کر رہی ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں